سٹار بیم کیفے (ایکمے گروپ) 2020

سٹار بیم کیفے (ایکمے گروپ) 2020

سٹار بیم کیفے (پراجیکٹ آف ایکمے گروپ) کا شاندار افتتاح ذولقرنین مغل ڈائیریکٹر جرنل ایکمے انسٹی ٹیوٹ آف سیفٹی پروفیشنل جو کہ گزشتہ 20 سالوں سے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروفیشن سے منسلک ہیں نہ صرف مقام سطح پر اپنا ادارہ چلا رہے ہیں بلکہ بین القوامی سطح پر بھی اپنے آپ کو منوا چلے ہیں۔ ملتان میں کنسٹرکشن اور ریل اسٹیٹ کے شعبے میں بھی اپنا ایک مقام رکھتے ہیں ایکمے سمارٹ کمرشل سینٹر کی بلڈنگ بھی نہ صرف انہوں نے خود ڈئیزائین کی ہے بلکہ اس کا تعمیراتی کام بھی انہی کی کمپنی نے مکمل کیا ہے۔ ایکمے سمارٹ کمرشل سینٹر جو کہ ایم ڈی اے روڈ لودھی کالونی بلمقابل […]